ہیلتھ یونیورسٹی میں جدید کلینیکل لیبارٹری سروسز کاافتتاح
لاہور ( ہیلتھ رپورٹر ،اپنے سٹاف رپورٹر سے) صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے۔۔۔
گزشتہ روز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) میں جدید کلینیکل لیبارٹری سروسز کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور، پرو وائس چانسلر پروفیسر نادیہ نسیم، ملحقہ میڈیکل کالجوں کے پرنسپلز، سینئر اساتذہ اور شعبہ صحت سے وابستہ شخصیات بھی موجود تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ جدید تشخیصی سہولتوں کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments