پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا روزانہ بنیاد پر تعین مزید مہنگائی لائیگا:مزمل ہاشمی

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا روزانہ بنیاد  پر تعین مزید مہنگائی لائیگا:مزمل ہاشمی

لاہور(سیاسی نمائندہ) مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کرنے کی مجوزہ پالیسی کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ یہ فیصلہ مہنگائی، بے یقینی اور معاشی بدحالی میں مزید اضافہ کرے گا۔ حکومت اپنی ذمہ داری سے دستبردار ہو کر عوام کو مسلسل بدلتی قیمتوں کے رحم و کرم پر چھوڑنا چاہتی ہے ۔اوگرا روزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گا تو اس کے اثرات صرف ایندھن تک محدود نہیں رہیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...