میوہسپتال :میڈیکل آفیسر کی خدمات ختم

میوہسپتال :میڈیکل آفیسر کی خدمات ختم

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر )نا اہلی اور مس کنڈیکٹ پر میڈیکل آفیسر کیخلاف سخت ایکشن میو ہسپتال لاہور میں ایڈہاک کی بنیاد پر تعینات میڈیکل آفیسر ڈاکٹر جواد سلمان حفیظ کی خدمات نااہلی اور مس کنڈیکٹ کی بنیاد پر فوری طور پر ختم کر دی گئیں ۔

نا اہلی اور مس کنڈیکٹ پر میڈیکل آفیسر کیخلاف سخت ایکشن میو ہسپتال لاہور میں ایڈہاک کی بنیاد پر تعینات میڈیکل آفیسر ڈاکٹر جواد سلمان حفیظ کی خدمات نااہلی اور مس کنڈیکٹ کی بنیاد پر فوری طور پر ختم کر دی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...