گوشت 8روپے کلو سستا

گوشت 8روپے کلو سستا

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے 504روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 251روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے 504روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 251روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...