چوری کی گاڑی پکڑی گئی

چوری کی گاڑی پکڑی گئی

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک انسپکٹر نے جیل روڈ پردوران پٹرولنگ گاڑی کو چیک کیا تو گاڑی پر چوری کا مقدمہ درج تھا ،ون ایپ پر تصدیق کے بعد گاڑی تھانہ شادمان پولیس کے حوالے کردی گئی۔

ٹریفک انسپکٹر نے جیل روڈ پردوران پٹرولنگ گاڑی کو چیک کیا تو گاڑی پر چوری کا مقدمہ درج تھا ،ون ایپ پر تصدیق کے بعد گاڑی تھانہ شادمان پولیس کے حوالے کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...