سروس ٹریبونل کے حکم پر ڈاکٹر شبیر حسین چودھری بحال
لاہور ( ہیلتھ رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب نے پنجاب سروس ٹریبونل کے حکم پر ڈاکٹر شبیر حسین چودھری کو بحال کردیا ۔ڈاکٹر شبیر حسین چودھری کو اسسٹنٹ پروفیسر یورولوجی تعینات کر دیا گیا۔ڈاکٹر شبیر حسین کی سرگودھا میڈیکل کالج میں پوسٹنگ ،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب نے پنجاب سروس ٹریبونل کے حکم پر ڈاکٹر شبیر حسین چودھری کو بحال کردیا ۔ڈاکٹر شبیر حسین چودھری کو اسسٹنٹ پروفیسر یورولوجی تعینات کر دیا گیا۔ڈاکٹر شبیر حسین کی سرگودھا میڈیکل کالج میں پوسٹنگ ،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments