دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا

 دعوؤں کے باوجود ٹرین  شیڈول معمول پر نہ آسکا

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے انتظامیہ کے متعدد دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا، کراچی اور ۔۔۔

کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ، کراچی سے آنے والی عوام ایکسپریس 13گھنٹے 20منٹ ،فرید ایکسپریس 9گھنٹے 10منٹ ،خیبر میل ایکسپریس8 گھنٹے 20منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 7گھنٹے 30 منٹ، قراقرم ایکسپریس 6گھنٹے 50منٹ، ملت ایکسپریس 6گھنٹے 30منٹ ،تیز گام ایکسپریس 6 گھنٹے 20منٹ ،شالیمار ایکسپریس 5گھنٹے 15منٹ اور گرین لائن ایکسپریس 4 گھنٹے لیٹ ہوئی۔ ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...