پولیس ملازمین ، اہل خانہ کیلئے مزید 30لاکھ جاری

پولیس ملازمین ، اہل خانہ  کیلئے مزید 30لاکھ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے مزید 30 لاکھ 40 ہزار روپے کے میڈیکل فنڈز جاری کر دیے گئے ۔

۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق فنڈز کی منظوری کانسٹیبل محمد محسن کو علاج کے لیے 4 لاکھ 30 ہزار روپے ، کانسٹیبل طلحٰہ زبیر کو سرجری کے لیے 3 لاکھ روپے ، کانسٹیبل تصور حسین کو اہلیہ کے علاج کے لیے 2 لاکھ 50 ہزار روپے فراہم کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...