4 حادثات نے ریلوے حکام کے دعوؤں کی قلعی کھول دی
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ریلوے سسٹم پردوروزکے دوران انجن میں آگ لگنے سمیت4ٹرین حادثات یکے بعد دیگرے 4 حادثات نے ریلوے حکام کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔۔۔
،اتوارکی شام 5بجکر35منٹ پرکراچی سے یوسف والاکول لے کرجانے والی یوسف والاگڈزٹرین کی 17 بوگیاں وہاب شاہ سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کے باعث اپ ڈاؤن ریلوے ٹریک 21گھنٹے بلاک رہنے سے ٹرین آپریشن متاثر ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments