ہیلتھ یونیورسٹی: 1,449پوسٹ گریجوایٹس میں ڈگریاں تقسیم

ہیلتھ یونیورسٹی: 1,449پوسٹ گریجوایٹس میں ڈگریاں تقسیم

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر ) صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے گزشتہ روز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے چوتھے کانووکیشن میں 1,449پوسٹ گریجوایٹس کو ڈگریاں تفویض کیں۔۔۔۔

 بعد ازاں مختلف شعبوں میں نمایاں تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 28 بہترین گریجویٹس کو گولڈ میڈلز سے نوازا گیا۔گولڈ میڈل حاصل کرنے والوں میں آمنہ غفار (ایم فل کیمیکل پیتھالوجی)، سمیہ خان (ایم فل کمیونٹی میڈیسن)، مقدس خورشید (ایم فل فارنزک سائنس)، آصف حلیم خان (ایم فل ایم ایل ایس ہیماٹوٹیکنالوجی)، ماہ نور چوہدری (ایم فل مائیکرو بائیولوجی)، اذان حسن (ایم فل فارماکولوجی)، سحر نعیم (ایم فل فزیالوجی)، اقراء بتول (ایم فل سائنس آف ڈینٹل میٹریلز)، عطیہ لطیف (ایم فل امیونولوجی)، عاقب جاوید (ایم فل ایم ایل ایس مالیکیولر پیتھالوجی اینڈ سائٹوجینیٹکس)، عائشہ اقبال (ایم ڈی کارڈیالوجی)، سدیپ گوپال پراجولی (ایم ڈی انٹرنل میڈیسن)، محمد علی (ایم ڈی نیفرولوجی)، جمال اشرف (ایم ڈی پیڈیاٹرکس) اور زوہا رحیم (ایم ڈی گیسٹروانٹرالوجی) شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...