شپنگ انڈسٹری کو فروغ دیکر اربوں ڈالر زرمبادلہ کما یا جاسکتا ، سیف الرحمن

شپنگ انڈسٹری کو فروغ دیکر اربوں ڈالر زرمبادلہ کما یا جاسکتا ، سیف الرحمن

لاہور(اے پی پی)وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر سیف الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان جدید مقامی بحری جہازوں کے ذریعے مچھلی اور دیگر سمندری خوراک برآمد کرکے سالانہ تقریبا 5 ارب ڈالر کا اضافی زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان زیادہ تر ٹونا اور دیگر سمندری مصنوعات خام یا نیم تیار حالت میں برآمد کرتا ہے۔ جبکہ دیگر ممالک انہیں پراسیس اور برانڈ کرکے زیادہ منافع کماتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...