شہری سے رشوت لیتے حاضر سروس اور سابق پولیس اہلکار گرفتار

 شہری سے رشوت لیتے حاضر سروس اور سابق پولیس اہلکار گرفتار

لاہور(آن لائن)لاہور کے علاقے لٹن روڈ میں شہری سے رشوت لیتے ہوئے ایک حاضر سروس اور ایک سابق پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے پولیس یونیفارم میں شہری سے رشوت لی، ایک پولیس اہلکار سکیورٹی برانچ میں تعینات ہے جبکہ دوسرے ملزم کو پولیس کی ملازمت سے نکالا جاچکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...