الیکٹرک بسوں کی فراہمی کے معاملے پر تحریک التوا کار جمع

 الیکٹرک بسوں کی فراہمی کے  معاملے پر تحریک التوا کار جمع

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے رکن اعجاز شفیع نے آزاد کشمیر کو10 الیکٹرک بسوں کی فراہمی کے معاملے پر تحریک التوا کار جمع کرا دی ہے ۔۔۔

 تحریک میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ الیکٹرک بسوں کی فراہمی عوامی مفاد کے بجائے سیاسی مقاصد کے لیے کی گئی اور اسے \"سیاسی رشوت\" قرار دیا گیا ہے ۔تحریک کے متن کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے آزاد کشمیر کے انتخابی مہم کے دوران ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوام سے 10 الیکٹرک بسیں دینے کا وعدہ کیا، جس کے اگلے ہی روز الیکشن سے قبل یہ بسیں آزاد کشمیر پہنچا دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...