ناجائز قابضین سے آہنی ہاتھوں نمٹیں گے :چیئرمین متروکہ بورڈ

 ناجائز قابضین سے آہنی ہاتھوں  نمٹیں گے :چیئرمین متروکہ بورڈ

ننکانہ صاحب (خبر نگار ) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے کہا ہے کہ محکمہ کی اراضی پر ناجائز قبضہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔۔

 اور بڑے بڑے مگرمچھوں سے بھی بلاامتیاز، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ محکمہ کی ایک ایک انچ اراضی واگزار کرا کے اس کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔وہ گورودوارہ جنم استھان میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...