خلع کی ڈگری کی درخواست خارج
لاہور(کورٹ رپورٹر)جج فیملی کورٹ آنسہ یوسف نے واپس لینے کی بنیاد پر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیحہ علی کی خلع کی ڈگری کی درخواست خارج کر دی۔
جج فیملی کورٹ آنسہ یوسف نے واپس لینے کی بنیاد پر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیحہ علی کی خلع کی ڈگری کی درخواست خارج کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments