فہمِ دین و قرآن اکیڈمی سمر کورس کی اختتامی تقریب تقسیمِ اسناد
غازی آباد (نمائندہ خصوصی) جامع مدینہ مسجد و مدرسہ مدینہ حنفی بریلوی للبنین والبنات، وارڈ نمبر 20-21، چیچہ وطنی کے۔۔۔
زیرِ اہتمام منعقدہ 40 روزہ فہمِ دین اور قرآن اکیڈمی سمر کورس 2026 کی اختتامی تقریب تقسیمِ اسناد و انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب علامہ مولانا مفتی محمد ارسلان ارشد کی صدارت جبکہ صدر جامع مدینہ مسجد حاجی محمد ارشاد جٹ ،جنرل سیکرٹری محمد انور،سینئر نائب صدر باو محمد وسیم دیگر عہدیداروں ممبران کی نگرانی میں منعقد کی گئی۔تقریب کے اختتام پر مہمانان نے سمر کورس کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ میں اسناد، میڈلز، ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments