وفاق المدارس کے کل امتحانی نتائج

وفاق المدارس کے کل امتحانی نتائج

لاہور(سیاسی نمائندہ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام سالانہ امتحانات2026ء کے نتائج کا اعلان کل 31جولائی کو کردیا جائے گا۔

 ہزاروں طلبہ و طالبات نے الثانویۃ الخاصہ( ایف اے )،الشہادۃ العالیہ (بی اے ) اور الشہادۃ العالمیہ (ایم اے ) کے امتحانات میں حصہ لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...