قصور :گنے کے کھیت سے لاپتا بزرگ خاتون کی لاش برآمد

قصور :گنے کے کھیت سے لاپتا  بزرگ خاتون کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) قصور کے تھانہ صدر کے نواحی علاقہ بھوچکے سے لاپتا بزرگ خاتون کی لاش گنے کے کھیت سے برآمدکرلی گئی۔

متوفیہ کی شناخت 80سالہ برکت بی بی دختر اسحاق کے نام سے ہوئی، جو ذہنی طور پر معذور بتائی جاتی ہے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ون ون ٹو ٹو اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش کو تحویل میں لے لیا گیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...