شیخوپورہ :تھریشر مشین تلے آکر 1مکینک جاں بحق، دوسرا زخمی
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ فیصل آباد روڈ کی آبادی نواں کوٹ علی پور میں تھریشر مشین ٹھیک کرتے ہوئے مشین چل جانے سے فاروق آباد کے رہائشی 2 مکینک تھریشر مشین تلے آگئے۔
جن میں سے ایک20سالہ مکینک قمر جاں بحق ، دوسرا علی حیدر شدید زخمی ہوگیا ۔ریسکیوٹیموں نے زخمی حیدر علی کو فرسٹ ایڈ کے بعد ڈی ایچ کیوہسپتال شیخوپورہ منتقل جبکہ قمر کی لاش کو پولیس کے حوالے کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments