جنسی جرائم میں ملوث4 ملزم گرفتار

 جنسی جرائم میں ملوث4 ملزم گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر)جنسی جرائم میں ملوث4ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔خاتون کو ہراساں کرنیوالے ملزم عثمان کو شاد باغ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

 شاد باغ پولیس نے بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم اشرف کو گرفتار کیا۔ مناواں پولیس نے الرحیم گارڈن میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنیوالے ملزم وقاص کو گرفتار کیا۔ریس کورس پولیس نے بچے سے زیادتی کی کوشش کاملزم انوردھرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...