کار کی ٹکر سے 1 سالہ بچہ زخمی

 کار کی ٹکر سے 1 سالہ بچہ زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) ستوکتلہ کے علاقے تیز رفتار کار کی ٹکر سے 1 سالہ بچہ زخمی ہو گیا ۔پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ستوکتلہ کے علاقے میں واقع نجی سوسائٹی کا رہائشی 1سالہ بچہ گھر کے باہر گلی میں کھیل رہا تھا ،اس دوران ڈرائیور نے غفلت سے گاڑی چلاتے ہوئے بچے کو ٹکر مار دی جس سے بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم حسنین الحق کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...