چکن مزید 21روپے کلوسستا

چکن مزید 21روپے کلوسستا

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 21روپے کمی سے 425روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے 293روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت266روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 21روپے کمی سے 425روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے 293روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت266روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...