دو ملازم برطرف

 دو ملازم برطرف

لاہور(اے پی پی)ستارہ کالونی سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ محمد رضوان کو محکمہ لیسکو کے سرکاری مال میں خورد برد کا مرتکب ثابت ہونے پر ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجینئر سید حماد حسن نے 2کروڑ17 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری عائد کردی ۔

ستارہ کالونی سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ محمد رضوان کو محکمہ لیسکو کے سرکاری مال میں خورد برد کا مرتکب ثابت ہونے پر ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجینئر سید حماد حسن نے 2کروڑ17 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری عائد کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...