ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب سے منشیات ڈیلر پکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس نے ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب سے منشیات ڈیلر گرفتار کر لیا ۔
ترجمان کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر آن لائن آرڈر پر منشیات مطلوبہ لوکیشن پر سپلائی کرنے والے ملزم کو ماڈل ٹاؤن کچہری کے پاس سے گرفتار کر کے اس سے 1 کلو 600 گرام چرس برآمد مقدمہ درج کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments