زیر آب سڑک بحال ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا

زیر آب سڑک بحال ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

شیخوپورہ میں زیر آب آنے والی سڑک کو 48 گھنٹوں کی ریکارڈ مدت میں بحال کر کے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، لوہراں اور گردونواح کے دیہات کا زمینی رابطہ بحال کر دیا گیا، باسیوں کو آمدورفت میں فوری سہولت فراہم کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...