بچے سے زیادتی کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

بچے سے زیادتی کی کوشش  ناکام ، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس نے پارک میں 11 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا کر ملزم گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق 11 سالہ ارقم پارک میں کھیل رہا تھا اور اچانک نظروں سے اوجھل ہو گیا، ریس کورس پولیس اطلاع ملتے ہی فوری موقع پر پہنچی تلاش کرنے پر مشکوک ملزم انوار سے بچے کو بازیاب کروا کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچے سے چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...