سرکاری رقم میں خورد برد ، جرم ثابت ہونے پر پوسٹ آفس ملازم کو قید

سرکاری رقم میں خورد برد ، جرم ثابت  ہونے پر پوسٹ آفس ملازم کو قید

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے سرکاری رقم میں خورد برد کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر پوسٹ آفس کے ملازم نعیم کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔

سپیشل سینٹرل عدالت نے ملزم نعیم کو 5 سال قید اور 5 لاکھ  جرمانے کی سزا سنائی۔ملزم نعیم کلرک کو دوران ملازمت قصور پوسٹ آفس میں8 لاکھ کی رقم میں خورد برد کی۔ملزم نعیم نے 2010 میں سرکاری رقم میں خورد برد کی ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...