اے ڈی لائیو سٹاک کادورہ، فلڈ سیکٹرز، ویٹرنری سہولیات کا جائزہ

اے ڈی لائیو سٹاک کادورہ، فلڈ  سیکٹرز، ویٹرنری سہولیات کا جائزہ

ساہیوال (سٹی رپورٹر ) ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر علی اسلم نے فلڈ سیکٹرز قطب شہانہ، 107/7-آر اور شیخ طیب کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے سیلابی صورتحال، مویشیوں کے تحفظ اور محکمانہ انتظامات کا جائزہ لیا۔

جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر حفاظتی اقدامات، فیلڈ سٹاف کی کارکردگی اور ویٹرنری سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔  ڈاکٹر علی اسلم نے لائیو سٹاک ریلیف کیمپ اور موبائل ویٹرنری ہسپتال کا بھی معائنہ کیا انہوں نے کہامون سون میں کسانوں کے مفادات،مویشیوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...