مرکزی مسلم لیگ کی امدادی سرگرمیاں 6کشتیاں،2914 افراد منتقل

مرکزی مسلم لیگ کی امدادی سرگرمیاں  6کشتیاں،2914 افراد منتقل

لاہور (سیاسی نمائندہ )مرکزی مسلم لیگ کے شعبہ خدمت خلق کی سیلاب متاثرہ علاقوں رانا ٹاؤن، رچنا ٹاؤن، فیروز والا ،پٹھان کالونی و دیگرمیں امدادی سرگرمیاںجاری ہیں۔

مرکزی مسلم لیگ خدمت خلق کے رضاکار متاثرہ خاندانوں کو کشتیوںکے ذریعے محفوظمقامات پر منتقل کر رہے ہیں،متاثرہ خاندانوں تک پکی پکائی خوراک بھی پہنچائی جا رہی ہے ، سیلابی پانی میں محصور 7500 افراد تک روزانہ کی بنیاد پر پکا پکایا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ 10 بوٹ موبائل میڈیکل یونٹ سے 1360 مریضوں کو علاج و معالجہ کی سہولت فراہم کی جا چکی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...