1298حادثات پر ریسپانڈ
لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے 1298 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 682 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 802 زخمیوں کو ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے بروقت طبی امداد فراہم کی۔
ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے 1298 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 682 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 802 زخمیوں کو ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے بروقت طبی امداد فراہم کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments