گوشت 2 روپے کلو مہنگا

گوشت 2 روپے کلو مہنگا

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2 روپے اضافے سے 475 روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2 روپے اضافے سے 328 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 268 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2 روپے اضافے سے 475 روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2 روپے اضافے سے 328 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 268 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...