ستوکتلہ پولیس کی کارروائی، شہری کا پرس مل گیا

ستوکتلہ پولیس کی کارروائی، شہری کا پرس مل گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ پولیس نے شہری کا پرس 24 گھنٹوں میں ڈھونڈ لیا۔ ترجمان کے مطابق ستوکتلہ پولیس کو پرس چوری ہونے کی 15 کال موصول ہوئی کہ شہری رحمت چوک شاپنگ کیلئے آیا تھا۔

ترجمان کے مطابق ستوکتلہ پولیس کو پرس چوری ہونے کی 15 کال موصول ہوئی کہ شہری رحمت چوک شاپنگ کیلئے آیا تھا۔اس کا پرس جیب سے گرا جس کو نا معلوم شخص نے اٹھا لیا ستوکتلہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے نامعلوم شخص کو ٹریس کر کے برآمد شدہ پرس شہری کے سپرد کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...