سیڈ کارپوریشن کی کسانوں کو بیجوں کی بروقت فراہمی کی ہدایت

سیڈ کارپوریشن کی کسانوں کو بیجوں کی بروقت فراہمی کی ہدایت

لاہور(این این آئی)پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ادارہ زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے تحقیق اور جدید بیجوں کی تیاری پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔

پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ادارہ زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے تحقیق اور جدید بیجوں کی تیاری پر خصوصی توجہ دے رہا ہے، کسانوں کو معیاری، تصدیق شدہ اور زیادہ پیداوار بیجوں کی بروقت فراہمی کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...