چھانگامانگا:محنت کش کے گھر سے لاکھوں مالیتی زیورات، نقدی چوری

چھانگامانگا:محنت کش کے گھر سے لاکھوں مالیتی زیورات، نقدی چوری

چھانگا مانگا (نامہ نگار) چھانگا مانگا کے نواحی علاقے کوٹ ماہلہ کے رہائشی محنت کش کرامت علی کے گھر نامعلوم چور رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور گھر میں موجود ساڑھے 3 تولے طلائی زیورات، 8 تولے چاندی اور 6 لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے۔

چھانگا مانگا کے نواحی علاقے کوٹ ماہلہ کے رہائشی محنت کش کرامت علی کے گھر نامعلوم چور رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور گھر میں موجود ساڑھے 3 تولے طلائی زیورات، 8 تولے چاندی اور 6 لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...