ایف بی آر فکسڈ ٹیکس سکیم کے بنیادی خدوخال واضح کرے : ٹیکس بار

ایف بی آر فکسڈ ٹیکس سکیم کے بنیادی  خدوخال واضح کرے : ٹیکس بار

لاہور(آئی این پی)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایک جانب فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے فکسڈ ٹیکس سکیم کے ذریعے 50 ارب روپے ریونیو اور 45 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے دعوے کئے جارہے ہیں۔

بار کے صدر احسان الحق شیخ، جنرل سیکرٹری طاہر محمود، سینئر نائب صدر شیخ یاسین، نائب صدور شہباز قادر، عامر حنیف، رانا منظور حسین نے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فکسڈ ٹیکس سکیم میں ریٹیلر، دکاندار اور مینوئلی ریٹیل آمدن کی تعریف تک واضح نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...