وفاق المدارس الشیعہ ،ضمنی امتحانات کے داخلوں کی درخواستیں طلب

وفاق المدارس الشیعہ ،ضمنی امتحانات  کے داخلوں کی درخواستیں طلب

لاہور(سیاسی نمائندہ)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ضمنی امتحانات کے داخلوں کی درخواستیں طلب کرلیں۔ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 اگست ہے، امیدوار اپنے داخلہ فارم بروقت جمع کروائیں۔

آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر جلد از جلد اپنا داخلہ جمع کروائیں تاکہ کسی بھی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے ۔انہوں نے کہا ہے کہ وفاق المدارس الشیعہ نے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان کے بعد ری چیکنگ کی درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں، 10 اگست تک یہ درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...