2کروڑ کی 25ہزار زائدالمیعاد اشیا تلف

2کروڑ کی 25ہزار  زائدالمیعاد اشیا تلف

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد نے سندر اسٹیٹ میں کولڈ سٹور پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کروڑ مالیت کی 25ہزار کلو سے زائد ایکسپائر ریڈی ٹو کک اشیاتلف کردیں۔

ضائع کی گئی اشیا میں11ہزار 231کلو گوشت، 209کلو ناقص چیز اور 5ہزار 900 دیگر اشیا، 3ہزار 632 کلو فروزن سموسے ، 2ہزار 421 کلو ایکسپائر فرائز، 1ہزار 616 کلو فروزن پراٹھے شامل ہیں جبکہ قوانین کی خلاف ورزی پر کولڈ سٹور بنداور 5لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...