گندم کی قیمت 38سو روپے مقرر کرنے سے مناپلی ٹوٹے گی :سیکرٹری خوراک

گندم کی قیمت 38سو روپے مقرر کرنے  سے مناپلی ٹوٹے گی :سیکرٹری خوراک

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید نے کہا ہے۔

 کہ پنجاب میں گندم کی نئی ریلیز پرائس 3,800 روپے فی من مقرر کرنے سے اوپن مارکیٹ میں گندم مناپلی ٹوٹے گی اور ریٹس کم ہوں گے ،پاسکو نے صوبہ پنجاب کو سات لاکھ میٹرک ٹن گندم دے دی ہے ،گندم اور آٹے کے ریٹس نیچے آئیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...