ایل ڈی اے :سینٹرل ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم مکمل فعال نہ ہو سکا

ایل ڈی اے :سینٹرل ریکارڈ  مینجمنٹ سسٹم مکمل فعال نہ ہو سکا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے میں ریکارڈ کو جدید خطوط پر محفوظ کرنے کے لیے قائم کیا گیا سینٹرل ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم تاحال اپنی مکمل استعداد کے مطابق فعال نہیں ہو سکا۔

متعدد ونگز کی جانب سے ریکارڈ منتقل نہ کیے جانے کے باعث مرکزی ریکارڈ سنٹر عملاً صرف ہاؤسنگ ونگ کی دستاویزات تک محدود ہو کر رہ گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ٹاؤن پلاننگ ونگ نے نقشہ جات، بلڈنگ منظوریوں اور کمپلیشن سرٹیفکیٹس سمیت اہم دستاویزات کی مکمل منتقلی ابھی تک نہیں کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...