محکمہ زراعت کی دھان کے کاشکاروں کیلئے اہم سفارشات جاری

محکمہ زراعت کی دھان کے کاشکاروں  کیلئے اہم سفارشات جاری

لاہور (اے پی پی) محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کے کاشکاروں کیلئے سفارشات جاری کردیں۔

ترجمان کے مطابق دھان کے کاشتکار پتہ لپیٹ سنڈی کے ابتدائی حملے کا مشاہدہ کرنے کیلئے سایہ دار جگہوں کا انتخاب کریں،پتہ لپیٹ سنڈی کو کنٹرول کرنے کیلئے وٹوں پر اگی ہو ئی جڑی بوٹیاں تلف کریں ۔ترجمان نے مزید کہا کہ دھان کی فصل کی باقاعدگی سے ہفتہ وار پیسٹ سکاٹنگ کریں،سنڈی کی مؤثر نگرانی کیلئے روشنی کے پھندے لگائیں اورنائٹروجن والی کھاد کے زیادہ استعمال سے گریز کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...