ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری
لاہور(اے پی پی)لیسکو حکام نے سیدپور سب ڈویژن میں بوگس میٹر اور ڈائریکٹ سپلائی پکڑ لی۔
چیکنگ کے دوران ایک جنرل سٹور پر بجلی چوری پکڑی گئی جہاں 71ایمپیئر لوڈ چلتا ہوا پایا گیا جبکہ ایک دوسری کارروائی میں بوگس صنعتی میٹر پکڑا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments