ای چالان نادہندہ ٹاپ پک اپ پکڑی گئی

ای چالان نادہندہ ٹاپ پک اپ پکڑی گئی

لاہور(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ای چالان نادہندہ ٹاپ 100 گاڑیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ای چالان نادہندہ ٹاپ 100گاڑیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ کارروائی کے دوران ٹاپ ٹین ای چالان ڈیفالٹر گاڑیوں میں شامل ایک پک اپ کو پکڑ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...