مینارٹی ویک، مقابلوں کا انعقاد

مینارٹی ویک، مقابلوں کا انعقاد

لاہور(خبر نگار)نیشنل مینارٹی ویک کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی میں تقریری اور ڈاکومنٹری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے تقریری و ڈاکو منٹری مقابلوں کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...