معاہدہ مسلم دنیا کے اتحادکے لیے تاریخی سنگ میل :پیپلزپارٹی

معاہدہ مسلم دنیا کے اتحادکے لیے  تاریخی سنگ میل :پیپلزپارٹی

لاہور(اے پی پی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نائب صدر میاں محمد ایوب نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے۔۔۔

 اسے مسلم دنیا کے درمیان باہمی اعتماد، اجتماعی سلامتی، دفاعی تعاون اور علاقائی استحکام کے فروغ کی جانب ایک اہم اور دور رس پیش رفت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں میاں محمد ایوب نے کہا کہ 7 اگست کو مکہ مکرمہ میں ہونے والا یہ معاہدہ صرف ایک دفاعی مفاہمت نہیں،معاہدہ مسلم دنیا کے اتحادکے لیے تاریخی سنگ میل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...