جماعت اسلامی عوام کے حقوق کی حقیقی محافظ ہے:عمر کھوکھر

جماعت اسلامی عوام کے حقوق  کی حقیقی محافظ ہے:عمر کھوکھر

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جماعت اسلامی کے رہنما عمر کھوکھر نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوامی حقوق کی حقیقی محافظ ہے۔۔۔

 نااہل حکمرانوں کے خلاف ملک گیر دھرنے غریب دشمن بجٹ اور ظالمانہ ٹیکسوں کی واپسی تک جاری رہیں گے۔ عمر کھوکھر نے کہا کہ بجلی کے بھاری بلوں، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے جس کیخلاف جماعت اسلامی سڑکوں پر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...