طالبہ کا اعزاز
لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحان 2026 کے نتائج میں نجی سکول جوہر ٹاؤن کی طالبہ عیشل عدنان نے 1200 میں سے 1155 نمبر حاصل کر کے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
لاہور بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحان 2026 کے نتائج میں نجی سکول جوہر ٹاؤن کی طالبہ عیشل عدنان نے 1200 میں سے 1155 نمبر حاصل کر کے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ان کی اس کامیابی پر اساتذہ اور والدین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments