کمیٹی ادا نہ کرنے پر شہری کیخلاف مقدمے کا حکم معطل

کمیٹی ادا نہ کرنے پر شہری  کیخلاف مقدمے کا حکم معطل

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے بطور جج پہلا فیصلہ سناتے ہوئے اڑتالیس لاکھ روپے کی بولی والی کمیٹی ادا نہ کرنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے بطور جج پہلا فیصلہ سناتے ہوئے اڑتالیس لاکھ روپے کی بولی والی کمیٹی ادا نہ کرنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے بطور جج اپنے پہلے کیس کی سماعت کرتے ہوئے اہم حکم جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...