60مقدمات کے ریکارڈ یافتہ ملزم سمیت 2گرفتار

60مقدمات کے ریکارڈ یافتہ  ملزم سمیت 2گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نیاز بیگ پولیس نے 60 مقدمات کے ریکارڈ یافتہ سمیت 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔

ترجمان کے مطابق چوکی نیاز بیگ پولیس نے کاروائیوں کے دوران 60 مقدمات کے ریکارڈ یافتہ علی حسن کو منشیات سمیت گلشن ٹاؤن چوک سے اور دوسرے ملزم کو آئس اور ناجائر اسلحہ کے ساتھ پرانے مریدوال سے گرفتار، مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...