سوئی گیس، فائر فائٹنگ ڈرل کا انعقاد، شرکا کو عملی تربیت فراہم

سوئی گیس، فائر فائٹنگ ڈرل کا انعقاد، شرکا کو عملی تربیت فراہم

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ لاہور ریجن کے شعبہ ایچ ایس ای کی جانب سے فائر فائٹنگ ڈرل کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

ڈرل میں سوئی ناردرن لاہور ریجن کے سکیورٹی گارڈز، ایمرجنسی رسپانس سٹاف اور دیگر متعلقہ عملے نے شرکت کی ،ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے ماہر عملے نے فائر فائٹنگ ڈرل کے دوران شرکا کو عملی تربیت فراہم کی ،ہنگامی صورتحال میں آگ پر قابو پانے ، فائر فائٹنگ آلات کے استعمال اور محفوظ انخلا کے طریقہ کار کی عملی مشق کرائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...