گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول کی طالبات کا اعزاز
لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ لاہور سائنس گروپ میں زارا احسان نے 1164 نمبر حاصلِ کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
دوسری پوزیشن علیزہ حسن نے 1158 حاصل کئے، تیسری پوزیشن مناہل دلاور نے 1129 حاصل کی،چوتھی پوزیشن وجیہ نعیم نے 1122 نمبر لے کر حاصل کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments